FAQ

اپنے سوالات کے جوابات تلاش کریں

عام مسائل

  • بنولا ایک تجارتی پلیٹ فارم ہے۔ آن لائن پلیٹ فارمز کی مارکیٹ میں جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ تجارت کی دنیا میں اپنا سفر شروع کریں۔
    شروع میں ہمارے ڈیمو اکاؤنٹ کا استعمال کرتے ہوئے ڈیجیٹل اثاثوں کی ٹریڈنگ کی پریکٹس کریں۔
    ڈیمو اکاؤنٹ مفت ہے، اور صرف پلیٹ فارم پر رجسٹریشن کی ضرورت ہے۔

  • آپ کے منافع کی رقم کی کوئی ضمانت نہیں ہے، یہ سب آپ پر منحصر ہے۔ عام طور پر تجارت میں بہت زیادہ خطرات شامل ہوتے ہیں - آپ کما سکتے ہیں اور اسی کے ساتھ ہی اپنی تمام سرمایہ کاری کو کھو سکتے ہیں۔ اس سے زیادہ سرمایہ کاری نہ کریں جتنا کہ آپ کھو سکتے ہوں۔

  • نہیں، کیونکہ ڈیمو اکاؤنٹ حقیقی ٹریڈنگ کا ایک سمولیشن ہے، جہاں آپ ورچوئل فنڈز استعمال کرتے ہیں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ سے رقوم نہیں نکال سکتے۔

  • ہاں، جب تک رجسٹریشن مکمل نہیں ہو جاتی، پلیٹ فارم کے فنکشنز دستیاب نہیں ہوں گے۔

  • رجسٹریشن کے بعد 2 قسم کے اکاؤنٹس بیک وقت دستیاب ہوں گے - ڈیمو اکاؤنٹ اور اصلی اکاؤنٹ۔ اصلی اکاؤنٹ پر تجارت کرنے کے لیے آپ کو اپنا بیلنس ٹاپ اپ کرنا ہوگا اور پلیٹ فارم مینو میں متعلقہ اکاؤنٹ کی قسم پر سوئچ کرنا ہوگا۔

  • اگر آپ کے ڈیمو اکاؤنٹ کا بیلنس ختم ہو گیا ہے، تو آپ ڈراپ-ڈاؤن مینو کا استعمال کرتے ہوئے اسے ورچوئل فنڈز کے ساتھ فری میں جمع کرواسکتے ہیں۔ آپ اصل فنڈز کے ساتھ ڈیمو اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ نہیں کر سکتے۔

  • آپ "ٹاپ اپ" سیکشن میں اپنے ریجن کے لیے دستیاب کسی بھی آپشن کا استعمال کر کے اپنا بیلنس ٹاپ اپ کر سکتے ہیں۔ ان تمام آپشنز کی لسٹ بدل سکتی ہے۔ آپ پلیٹ فارم پر متعلقہ سیکشن میں فی الحال دستیاب تمام اختیارات دیکھ سکتے ہیں۔

  • واپسی متعلقہ سیکشن میں ان کلائنٹس کے لیے دستیاب ہے جن کے اکاؤنٹس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ آپ اسی آپشن کے ساتھ فنڈز نکال سکتے ہیں جو آپ نے اپنا بیلنس ٹاپ اپ کرنے کے لیے استعمال کیا تھا - یہ اے ایم ایل پالیسی کا تقاضا ہے۔

ڈیپازٹ/رقم نکلوانا

  • آپ پلیٹ فارم پر موجود "ٹاپ اپ" سیکشن میں اس وقت دستیاب تمام جمع کرنے کے اختیارات تلاش کر سکتے ہیں۔ آپ جس علاقے میں ہیں اس کی بنیاد پر دستیاب طریقوں کی فہرست تبدیل ہو سکتی ہے۔

  • آپ اسی طریقے سے پیسے نکلوا سکتے ہیں جو آپ نے اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کرنے کے لیے استعمال کیا تھا۔ موجودہ آپشنز کی فہرست پلیٹ فارم پر "فنڈز نکالیں" سیکشن میں مل سکتی ہے۔

  • کم از کم رقم آپ کے منتخب کردہ طریقہ پر منحصر ہے۔
    بہت سے آپشنز میں کم از کم 10 USD ہوتے ہیں۔

  • ہمارا پلیٹ فارم کوئی فیس نہیں لیتا۔ تاہم اس طرح کے کمیشن چارجز آپ کے منتخب کردہ ادائیگی کے نظام کے ذریعے لیے جا سکتے ہیں۔

  • آپ پلیٹ فارم پر اپنے اکاؤنٹ کے مینو کا استعمال کرتے ہوئے اکاؤنٹ کی کرنسی تبدیل کر سکتے ہیں۔

  • آپ کی واپسی کی درخواست کا اسٹیٹس پلیٹ فارم پر آپ کے پروفائل میں "آپریشنز" سیکشن میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اس سیکشن میں آپ اپنے ر قم جمع کروانا اور رقم نکلوانا دونوں کی فہرست دیکھائی دیتی ہے۔

  • ہماری طرف سے واپسی کی درخواستوں پر کارروائی میں عموماً ایک گھنٹے سے زیادہ وقت نہیں لگتا۔ تاہم اس مدت 48 گھنٹے تک بڑھ سکتی ہے۔ اور آپ کے اکاؤنٹ میں رقوموں کی منتقلی کا وقت فائنانشئل پرووائڈر پر منحصر ہوتا ہے اور یہ 1 گھنٹے سے 5 کاروباری دنوں تک مختلف ہو سکتا ہے۔ ہم فائنانشئل پرووائڈرکی طرف سے پروسیسنگ کے وقت کو تیز نہیں کر سکتے ہیں۔

  • رقوم نکلوانے کے قابل ہونے کے لیے، آپ کو اکاؤنٹ کی تصدیق کا طریقہ کار مکمل کرنا ہوگا۔
    آپ کو مطلوبہ ڈاکومینٹ اپ لوڈ کرنے کے لیے کہا جائے گا، اور پھر آپ کو ہمارے ماہرین کے ذریعے فائلوں کی جانچ پڑتال تک انتظار کرنا ہوگا۔

اکاؤنٹ

  • رجسٹریشن کے لیے ڈیٹا جمع کرانے کے بعد آپ اپنا نام (یا دیگر ذاتی معلومات) تبدیل نہیں کر سکتے۔

    اہم (!) براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ اپنا اصلی نام فراہم کریں اور ڈیٹا درج کرتے وقت محتاط رہیں۔
    نام کی غلط ہجے ہونے، یا دوسرے ڈیٹا کو درست کرنے کی صورت ہو تو - براہ کرم سپورٹ سے رابطہ کریں، اور ہمارے آپریٹرز معلومات کو اپ ڈیٹ کردیں گے (اگر مناسب ہو)۔

  • براہ کرم لاگ ان صفحہ پر پاسورڈ کو بحال کرنے کا آپشن استعمال کریں

  • آپ اپنا ای میل ایڈریس تبدیل نہیں کر سکتے۔
    (!!) براہ کرم رجسٹریشن کے دوران اپنا ذاتی ڈیٹا شامل کرتے وقت محتاط رہیں۔

  • نہیں، یہ ممنوع ہے۔ آپ صرف ایک ایکٹیو اکاؤنٹ رکھ سکتے ہیں۔
    اگر آپ کا اکاؤنٹ پلیٹ فارم کے قوانین کی خلاف ورزی کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے تو - آپ کو نئے اکاؤنٹس رجسٹر کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ ایسے اکاؤنٹس پر بھی پابندی لگا دی جائے گی۔

  • آپ کی پروفائل میں اکاؤنٹ کو بند کرنے کا آپشن موجود ہے۔

  • نہیں، کیونکہ یہ پلیٹ فارم کے قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
    اکاؤنٹ کا مالک لاگ ان ڈیٹا منتقل نہیں کر سکتا یا کسی اور کو ٹریڈنگ کے لیے اکاؤنٹ تک رسائی فراہم نہیں کر سکتا۔
    براہ کرم دھوکہ بازوں سے ہوشیار رہیں، اور اپنی ذاتی معلومات کو محفوظ رکھیں۔

  • ہم شروع سے ہی مضبوط پاسورڈ (بڑے اور چھوٹے حروف، ہندسوں اور علامتوں کا استعمال کرتے ہوئے) سیٹ کرنے کی بہت زیادہ سفارش کرتے ہیں، اس لیے اندازہ لگانا مشکل ہوگا۔ متعدد ویب سائٹس پر ایک ہی لاگ ان ڈیٹا (ای میل ایڈریس، پاسورڈ) کا استعمال نہ کریں، اور کبھی بھی اپنا لاگ ان ڈیٹا تیسرے فریق کو منتقل نہ کریں۔
    ہم آپ کو یاد دلاتے ہیں کہ آپ کے ذاتی ڈیٹا کو محفوظ رکھنا آپ کی ذاتی ذمہ داری ہے۔

  • مالک کی طرف سے اکاؤنٹ کو بند کیا جا سکتا ہے (یا کسی ایسے شخص کے ذریعے جس کے پاس لاگ ان کی تفصیلات ہیں - ہم آپ کو یاد دلاتے ہیں کہ آپ کے اکاؤنٹ تک رسائی کو فریق ثالث کو منتقل کرنا ممنوع ہے)۔

    یا پلیٹ فارم کے انتظام کے ذریعے قواعد کی خلاف ورزی (جو ہر وقت عوامی طور پر دستیاب ہوتے ہیں - براہ کرم پلیٹ فارم پر کام شروع کرنے سے پہلے انہیں احتیاط سے پڑھیں)۔

  • ہاں، اگر پلیٹ فارم پر آپ کے ذریعہ کوئی اور ایکٹیو اکاؤنٹس رجسٹرڈ نہیں ہیں تو - آپ اسی ذاتی ڈیٹا اور ڈاکومینٹس کا استعمال کرکے فری میں نیا اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔

  • ڈاکومینٹ کی آمد کے سلسلے میں ہمارے ماہرین فائلوں کی جانچ پڑتال کرتے ہیں۔
    ہم اسی دن فائلوں کی تصدیق کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں، لیکن بعض مواقع پر، چیک کرنے میں 5 کاروباری دن لگ سکتے ہیں۔
    اگر کوئی مسئلہ ہے، یا اضافی فائلیں فراہم کرنے کی ضرورت ہے - آپ کو فوراً مطلع کیا جائے گا۔

بونسز

  • نہیں، آپ نہیں کر سکتے۔ تاہم، تمام منافع جوکہ تاجر بونس استعمال کرکے کماتے ہیں بغیر کسی پابندی کے نکلوائے جا سکتے ہیں۔

  • ایک بار جب آپ ودڈراء کے لیے درخواست دیں گے تو بونس کی رقم منسوخ کر دی جائے گی۔ تاہم، آپ اب بھی دوسرے بونس پروگراموں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور مستقبل میں دوبارہ بونس فنڈز حاصل کرنے کے لیے ایکٹیو پروموشنل کوڈز استعمال کر سکتے ہیں۔

  • بونس اضافی فنڈز ہیں جو کہ تاجر، بنولا کی جانب سے پیش کردہ پروموشنل مہموں میں حصہ لے کر حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ فنڈز حاصل کرنے کے لیے، آپ کو سائن اپ کرنا، رقم جمع کرنا، اور ایک پرومو کوڈ کو فعال کرنا ہوگا۔

    مثال:

    فرض کریں کہ آپ کے پاس 30% بونس کے لیے پرومو کوڈ ہے۔ آپ نے $100 جمع کرائے ہیں، اور بونس اس میں 30% کا اضافہ کرتا ہے، جس سے کُل $130 ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہوجاتے ہیں۔ تاہم، اگر آپ بعد میں اپنے فنڈز نکالنے کا انتخاب کرتے ہیں، تو آپ کے اکاؤنٹ میں موجود بونس کی رقم آپ کی نکالی جانے والی کُل رقم سے منہا کر دی جائے گی۔

🤷‍♂️

جو آپ ڈھونڈ رہے تھے وہ نہیں ملا؟

ہمیں فیڈ بیک فارم کے ذریعے پیغام بھیجیں۔